کبھی کبھی سوچتی ہوں کام چھوڑ دوں، عائزہ خان ایوارڈ شو میں رو پڑیں
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 27 September 2022 کو شائع کیا.
ٹورنٹو: پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان ٹورنٹو میں منعقد ہم ایوارڈز شو میں ایوارڈ وصول کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔عائزہ خان کو بہترین اداکارہ اور عثمان خالد بٹ کے ساتھ بہترین جوڑی کے ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا تھا جس کو حاصل کرنے میں وہ کامیاب رہیں، بہترین اداکارہ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے عائزہ خوشی کے آنسوؤں پر قابو نہ پاسکیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 420
Visit Yesterday : 622
This Month : 2584
This Year : 66303
Total Visit : 171291
Hits Today : 2626
Total Hits : 900716
Who's Online : 5






















