اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب ، پی ٹی آئی کے کارکنوں کا شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کے باہر مظاہرہ
bbc news urdu نے Friday، 23 September 2022 کو شائع کیا.
نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کے باہر مظاہرہ کیا. انہوں نے حکومت مخالف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ‘امورٹڈ حکومت نامنظور ‘ سمیت دیگر نعرے درج تھے. مظاہرین شہباز شریف، آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت پی ڈی ایم حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے. مظاہرے میں نیویارک، نیو جرسی اور لانگ آئی لینڈ کے علاقوں سے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن شریک ہوئے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 575
Visit Yesterday : 509
This Month : 2117
This Year : 65836
Total Visit : 170824
Hits Today : 11065
Total Hits : 897658
Who's Online : 4






















