نیب نے عثمان بزدار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
bbc news urdu نے Friday، 9 September 2022 کو شائع کیا.
لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب کو عثمان بزدار کے خلاف ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب تقرریوں اور تبادلوں کے نہ صرف اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا بلکہ کرپشن بھی کی۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے خلاف موصول ہونے والی درخواست ابھی “کمپلینٹ ویریفیکیشن” کے مرحلے میں ہے۔اس حوالے سے پنجاب کے چیف سیکریٹری سے عثمان بزدار کے دور میں ہونے والے تقرر اور تبادلوں کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 134
Visit Yesterday : 536
This Month : 670
This Year : 64389
Total Visit : 169377
Hits Today : 701
Total Hits : 876413
Who's Online : 4




















