تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
bbc news urdu نے Monday، 22 August 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ، عدالت نے ملزم کو دوبارہ 24 اگست کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران شہباز گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈ یا پر سامنے آئی جس میں وہ اپنے وکلا ء سے گفتگو کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر وکیل نے شہباز گل سے استعفسار کیا کہ آپ وہیل چیئر پر کیوں نہیں آئے؟اس پر جواب دیتے ہوئے شہباز گل نے موقف اپنایا کہ ’مجھے کہا گیا کہ آپ کی ضمانت ہو گئی ہے اور یہاں لے کر آیا گیا، مجھے سکرین شارٹ دکھایا گیا اور کہا گیا کہ ضمانت ہو گئی مچلکے جمع کرانے ہے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 182
Visit Yesterday : 536
This Month : 718
This Year : 64437
Total Visit : 169425
Hits Today : 1029
Total Hits : 876741
Who's Online : 10




















