آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قطر کا سرکاری دورہ، قطر کےامیر اور نائب وزیر اعظم سے ملاقات
bbc news urdu نے Thursday، 30 June 2022 کو شائع کیا.
دوحہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کا سرکاری دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے قطر کے امیر اور نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں دفاعی، سیکیورٹی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک قطر تعلقات بھائی چارے کے گہرے جذبے کی عظیم تاریخ رکھتے ہیں،مضبوط تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر قطر کی قیادت نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 609
Visit Yesterday : 509
This Month : 2151
This Year : 65870
Total Visit : 170858
Hits Today : 11360
Total Hits : 897953
Who's Online : 5






















