سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 29 June 2022 کو شائع کیا.
ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہوگا۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ذوالحج کا چاند دیکھیں اگر چاند نظر آجائے تواپنی قریبی کورٹ میں جاکر گواہی ریکارڈ کرائیں۔چاند نظر آنے کے بعد حج کی تاریخ اورعیدالاضحیٰ کے دن اورتاریخ کا تعین ہوتا ہے۔ عیدالاضحیٰ ذوالحج کی 10 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ ذوالحج اسلامی کلینڈر کا آخری مہینہ ہوتا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 337
Visit Yesterday : 622
This Month : 2501
This Year : 66220
Total Visit : 171208
Hits Today : 2218
Total Hits : 900308
Who's Online : 7






















