ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 2 دہشت گرد مارے گئے : آئی ایس پی آر
bbc news urdu نے Saturday، 25 June 2022 کو شائع کیا.
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 209
Visit Yesterday : 531
This Month : 5186
This Year : 68905
Total Visit : 173893
Hits Today : 1844
Total Hits : 955514
Who's Online : 3























