مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا ردعمل
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 21 May 2022 کو شائع کیا.
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے متنازع بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کی ماؤں بہنوں بارے بدکلامی کرنیوالا ننگ ِ وطن عمران وہ بدبخت ھے جس پر شیاطین اترتے ہپں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو مخاطب کرکے کہا کہ تم یقیناً تباہی کی راہ پر ہو اور گواہ رہنا! یاد رکھنا ! تم گمراہی کے راستے پر ھو اور اسی راہ پر اپنے منطقی انجام تک پہنچو گے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 26
Visit Yesterday : 558
This Month : 6019
This Year : 69738
Total Visit : 174726
Hits Today : 264
Total Hits : 973253
Who's Online : 7























