آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 18 May 2022 کو شائع کیا.
کراچی: سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر سندھ حکومت کی جانب سے گریڈ 21 کے کامران فضل کو آئی جی سندھ کے عارضی عہدے کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کراچی میں ایک ماہ کے دوران تین دھماکوں کے بعد آئی جی سندھ کی تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے
ٹیگز:-








































Visit Today : 26
Visit Yesterday : 558
This Month : 6019
This Year : 69738
Total Visit : 174726
Hits Today : 297
Total Hits : 973286
Who's Online : 5























