سہیل خان اور سیما خان کا شادی کے 24 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 14 May 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار وفلم ساز سہیل خان نے اپنی اہلیہ ماڈل سیما خان سے شادی کے 24 سال بعد طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سہیل اور سیما نے ممبئی کی فیملی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کی ہے، جوڑے کی شادی 1998 میں ہوئی جن کے دو بچے بھی ہیں۔ ذہنی ہم آہنگی اور مزاج کے میل نہ ہونے کے سبب دونوں گزشتہ چند سالوں سے الگ بھی رہ تھے تاہم اب اداکار اور ماڈل نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جوڑی کو ممبئی کی فیملی کورٹ کے باہر دیکھا گیا جو اپنی اپنی گاڑیوں میں عدالت پہنچے تھے جس کے بعد پتا چلا کہ دونوں نے طلاق کی درخواست جمع کرائی ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 26
Visit Yesterday : 558
This Month : 6019
This Year : 69738
Total Visit : 174726
Hits Today : 268
Total Hits : 973257
Who's Online : 7























