ملتان کینٹ جیسے حساس علاقہ میں چوروں اور ڈاکوؤں کا راج،تاجر عدم تحفظ کا شکار ہیں : خواجہ دلشاد احمد
bbc news urdu نے Friday، 13 May 2022 کو شائع کیا.
ملتان : صدر انجمن تاجران بامن جی چوک کینٹ سماجی راہنماء خواجہ دلشاد احمد نے کہا ہے ملتان کینٹ جیسے حساس علاقہ میں چوروں اور ڈاکوؤں کا راج قائم ہوچکا ہے صدیق اکبرروڈ القمرنہاری اور بامن جی چوک پریکےبعد دیگرے دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں پولیس کی کارکردگی کامنہ بولتا ثبوت ہے شہری علاقوں میں بھی صورت حال تشویش ناک ہے تاجر عدم تحفظ کا شکار ہیں جبکہ پولیس روائتی انداز میں ڈیوٹی کررہےہیں سی سی ٹی وی فوٹیج کےباوجود چور ڈاکو گرفت سے باہرہیں عوام کو تحفظ فراہم کرتا حکومتی ذمہ داری ہے اگر چوروں ڈاکوؤں کو فوری گرفتار کرکے متاثرہ تاجروں کی دادرسی اور تحفظ یقینی نہ بنایا گیاتو تاجر راست اقدام پرمجبور ہونگے اور احتجاجی لائحہ عمل طے کریں گے
ٹیگز:-







































Visit Today : 55
Visit Yesterday : 558
This Month : 6048
This Year : 69767
Total Visit : 174755
Hits Today : 997
Total Hits : 973986
Who's Online : 5























