گورنرہاؤس پر پولیس کے ذریعے غنڈوں نے قبضہ کرلیا، عمرسرفراز چیمہ
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 30 April 2022 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پولیس کے ذریعے غنڈوں نے پنجاب ہاؤس پرقبضہ کرلیا۔پنجاب میں جاری آئینی بحران کے حوالے سے گورنرعمرسرفراز چیمہ نے صدرمملکت سے رابطہ کرکے انہیں صورتحال سے آگاہ کیا۔گورنرپنجاب کا کہنا تھا کہ گورنرہاؤس پرپولیس کے ذریعے غنڈوں نے قبضہ کرلیا۔ گورنرکی اجازت کے بغیرگورنر ہاؤس میں پولیس کو اتارا گیا ہے۔ گورنر ہاؤس پر انتظامی طورپر آئین شکنی کی گئی ہے۔ گورنرہاؤس میں آج ہونے والی کسی سرگرمی کو گورنر کی اجازت حاصل نہیں ہے۔پنجاب کے نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز لاہور ہائی کورٹ کے حکم پرآج گورنر ہاؤس کے لان میں منعقد تقریب میں حلف اٹھائیں گے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 55
Visit Yesterday : 558
This Month : 6048
This Year : 69767
Total Visit : 174755
Hits Today : 1016
Total Hits : 974005
Who's Online : 4























