ملتان: پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی راہنماء معورف سماجی شخصیت تحسین جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے پاکستان تحریک انصاف انقلاب بن چکی ہے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر پوری قوم باہر نکلنے اور امپورٹڈ حکومت سے نجات کیلئے تیارہے وزیراعظم عمران خان کھرا اور سچاانسان ہے پاکستان کو خودمختیار اور باوقار بنانے کیلئے کپتان کےساتھ شانہ بشانہ کھڑےہیں انہوں نے مذید کہا تحریک انصاف کوفعال بنانے کیلئے زرتاج گل کوصدرجنوبی پنجاب اور شہلاخان کوجنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب بنانےکاخیرمقدم کرتےہیں