ہرمشکل گھڑی میں پاک فوج نے ملک اور قوم کیلئے بےلوث خدمات سر انجام دی ہیں ، پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے: حاجی فضل حسین خان چانڈیو
bbc news urdu نے Monday، 25 April 2022 کو شائع کیا.
ملتان: سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ سماجی راہنماء حاجی فضل حسین خان چانڈیو نے اپنے بیان میں کہا ہے پوری قوم اپنی افواج پاکستان کے ساتھ ہے کیونکہ وطن عزیز کی ہرمشکل گھڑی میں پاک فوج نے ملک اور قوم کیلئے بےلوث خدمات سر انجام دی ہیں وطن عزیز میں دہشت گردی سے نجات کیلئے پاک فوج کی قربانیاں اور خدمات ناقابل فراموش ہیں ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال کےپیش نظر ملک دشمن عناصر کے ایما پر سستی شہرت کیلئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ اور پاک فوج پر بلاجواز تنقید کی جارہی جوکہ پوری قوم کیلئے ناقابل برداشت ہے ہم بحیثیت قوم اپنی پاک فوج اور چیف آف آرمی سٹاف کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں اور سوشل میڈیا پر منفی مہم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
ٹیگز:-








































Visit Today : 185
Visit Yesterday : 558
This Month : 6178
This Year : 69897
Total Visit : 174885
Hits Today : 4778
Total Hits : 977767
Who's Online : 7























