شہباز شریف اور مریم نواز کے نام ای سی ایل سے خارج
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 24 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف، نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سمیت پارٹی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے۔اس حوالے سے متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جس کے تحت مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف، نائب صدرمریم نواز، نصرت شہباز ،شاہد خاقان عباسی ، عبداللہ خاقان، مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ چوہدری شوگر ملزم کیس میں مریم نواز کا نام 2019 جبکہ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال گیا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 99
Visit Yesterday : 558
This Month : 6092
This Year : 69811
Total Visit : 174799
Hits Today : 2128
Total Hits : 975117
Who's Online : 9























