وزیراعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
www.bbcnewshd.com نے Friday، 22 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم نے آج نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج نیشنل سیکیوریٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔اجلاس آج ڈھائی بجے وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 158
Visit Yesterday : 558
This Month : 6151
This Year : 69870
Total Visit : 174858
Hits Today : 3965
Total Hits : 976954
Who's Online : 4























