پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی بیٹی کا نام سامنے آگیا
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 21 April 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے گلوکار شوہر نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے بیٹی پیدا ہوئی تھی تاہم اس کا نام اب تک میڈیا میں سامنے نہیں لایا گیا تھا۔جوڑے کی جانب سے جہاں باضابطہ بیٹی کا نام سامنے لانا اب بھی باقی ہے وہیں بھارتی میڈیا کو اس کا پیدائشی سرٹفکیٹ مل گیا ہے۔پیدائشی سرٹفکیٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے اپنی بیٹی کا نام مالتی میری چوپڑا جونس رکھا ہے۔واضح رہے کہ نک جونس اور پریانکا چوپڑا دونوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر 22 جنوری کو اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 558
This Month : 6124
This Year : 69843
Total Visit : 174831
Hits Today : 3042
Total Hits : 976032
Who's Online : 7























