وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹادیا
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 17 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعظم نے انہیں برطرف کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کردی۔اطلاعات ہیں کہ نئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کا معاملہ ان کی برطرفی کی وجہ بنا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 162
Visit Yesterday : 558
This Month : 6155
This Year : 69874
Total Visit : 174862
Hits Today : 4109
Total Hits : 977098
Who's Online : 9























