ڈیر ہ غازی خان ( مظہر خان چانڈیہ ) یوسی کھاکھی چیف آف آرائیں ملک محمد ظریف خان آرائیں اور ڈاکٹر محمد عتیق خان آرائیں کے اعزاز میں محمد شفیع خان ماچھی کونسلر نے دعوت کا اہتمام کیا جس میں ملک فرخ رفیق خان آرائیں ایڈووکیٹ ملک عبدالمجید سمین ملک محمد یوسف سمین بھائ حسین بخش سمین کونسلر ملک محمد فاروق سمین محمد امجد ارشاد سمین محمد اعظم بورانہ خرم خان سکھانی ملک محمد امین کونسلر سیٹھ محمد رمضان ماچھی مستری شبیر آرائیں نے شرکت فرمائی ہے