چیئرمین حسن آباد چوہدری محمد سلیم کی ملک محمد یوسف کو عمرہ واپسی پر مبارک باد
ملتان: چیرمین حسن آباد چوہدری محمد سلیم اپنے حسن آباد کے دوستوں کے ہمراہ آج ملک محمد یوسف تھیم وائس چیرمین حسن آباد سب ڈویژن ملتان کے گھر تشریف لائے اور ان کو خیر خیریت سے عمرہ ادائیگی سے واپسی کی بہت بہت مبارک باد دی۔ چیرمین نے ملک یوسف کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اوران کے تمام گھر والوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا چیرمین کے ساتھ تمام دوستوں نے ملک یوسف کو پھولوں کے ہار پہنائے اور عمرہ قبولیت کی دعا کی ملک محمد یوسف نے آنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی آب زم زم ، عجوہ کھجو سے تواضع کی اس موقع پر ملک یونس ایڈیشنل ایکسین ایم اینڈ ٹی ملتان، غلام یاور LS ، مشتاق بھٹی، محمد ربنواز، ،چوھدری محمد سہیل ، محمد خالد ،رانا محمد عرفان ،رانا محمد شفیق، طارق دھمرایا، شیخ طارق ،شبیر وینس،محمد علی افضل اور عبدالففار بلوچ موجود تھے۔





































Visit Today : 34
Visit Yesterday : 622
This Month : 2198
This Year : 65917
Total Visit : 170905
Hits Today : 115
Total Hits : 898205
Who's Online : 4






















