فیروز خان کی عوامی مقام پر شراب پینے کی ویڈیو پر وضاحت
bbc news urdu نے Tuesday، 8 March 2022 کو شائع کیا.
کراچی: اداکار فیروز خان نے عوامی مقام پر شراب پینے کی ویڈیو وائرل ہونے پر وضاحت دی ہے۔چند روز قبل سوشل میڈیا پر فیروز خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ براؤن کے رنگ کے لفافے میں لپیٹی ہوئی بوتل سے کچھ پی رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر فیروز خان کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ فیروز خان اس براؤن لفافے میں لپیٹ کر دراصل شراب پی رہے ہیں۔جب اداکار پر تنقید حد سے زیادہ بڑھ گئی تو انہوں نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے وضاحت کی کہ وہ شراب نہیں بلکہ انرجی ڈرنک پی رہے تھے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 259
Visit Yesterday : 536
This Month : 795
This Year : 64514
Total Visit : 169502
Hits Today : 2911
Total Hits : 878623
Who's Online : 5




















