کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 8 March 2022 کو شائع کیا.
کراچی : قومی یئر لائن (پی آئی اے) کی کراچی تا ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 783 میں مسافر کو دل کا دورہ پڑا ہے۔پائلٹ نے مسافر کی خراب طبیعت کے باعث پرواز واپس کراچی لانے کا فیصلہ کیا ہے، پرواز مقامی وقت 12 بجکر 40 منٹ پر واپس کراچی لینڈ کرے گی۔پی آئی اے کی پرواز نے صبح 11:15 بجے کراچی سے ٹیک آف کیا تھا، متاثرہ مسافر 33 سالہ سید وصی کینیڈین شہری ہے۔کراچی ائیرپورٹ پر طبی امداد فراہم کرنے سے متعلق انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 239
Visit Yesterday : 536
This Month : 775
This Year : 64494
Total Visit : 169482
Hits Today : 2495
Total Hits : 878207
Who's Online : 8




















