اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائس لگاکر پیسے نکالنے والے گروہ کے 3 کارندے گرفتار
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 8 March 2022 کو شائع کیا.
راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائم نے راولپنڈی میں اہم کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائس لگا کر پیسے نکالنے والےعالمی گروہ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے۔ اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائس لگا کر پیسے نکالنے والے عالمی گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے راولپنڈی نے عالمی گروہ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے۔ایف آئی اے کے مطابق گروہ برازیل سے آپریٹ کر رہا ہے، ملزمان میں محمد فرحان، خالد رؤف، اور عمران شامل ہیں۔ایف آئی اے نے کہا ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لاہور اور راولپنڈی میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 135
Visit Yesterday : 536
This Month : 671
This Year : 64390
Total Visit : 169378
Hits Today : 707
Total Hits : 876419
Who's Online : 5




















