مہنگائی اور بیروزگاری پاکستان کیلیے سب سے اہم مسائل، سروے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: مہنگائی اور بیروزگاری پاکستانی عوام کے لیے سب سے پریشان کُن مسائل ہیں۔ایک سروے میں رائے دہندگان کی اکثریت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کو سب سے پریشان کُن ایشوز قرار دیا۔ بیشتر شہریوں نے اس رائے کا اظہار بھی کیا کہ آئندہ 6 ماہ کے دوران معیشت کمزور رہے گی۔ تاہم خراب مالی صورتحال کے باوجود شہریوں کے اعتماد میں بہتری نظر آرہی ہے۔عالمی مارکیٹ ریسرچ اور کنسلٹنگ فرم Ipsos کے رواں ماہ کیے گئے سروے میں لوگوں سے معیشت پر ان کے اعتماد، ایک سال کے قبل کے مقابلے میں موجودہ صورتحال، سرمایہ کاری کے فیصلوں، روزگار کے تناظر اور ان کے لیے سب سے پریشان کُن مسائل سے متعلق پوچھا گیا تھا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 158
Visit Yesterday : 536
This Month : 694
This Year : 64413
Total Visit : 169401
Hits Today : 877
Total Hits : 876589
Who's Online : 2




















