اداکارہ و ماڈل سبیکا امام کو قتل وتیزاب کے حملے کی دھمکیاں
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 2 February 2022 کو شائع کیا.
کراچی: نامور ماڈل و اداکارہ سبیکا امام نے انہیں قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیاں دینے والی سوشل میڈیا صارف کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سبیکا امام نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر انہیں موصول ہونے والے قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیوں بھرے پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے۔ پیغام میں نہ صرف ماڈل کے خلاف انتہائی نازیبا زبان استعمال کی گئی تھی بلکہ دھمکی دینے والی خاتون نے انہیں فحش اداکارہ کہتے ہوئے کہا تھا کہ سبیکا امام کو بالکل قندیل بلوچ کی معاشرے سے غائب ہوجانا چاہئے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 241
Visit Yesterday : 536
This Month : 777
This Year : 64496
Total Visit : 169484
Hits Today : 2591
Total Hits : 878303
Who's Online : 7




















