امریکا کا جنگی بحری جہاز،لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 2 February 2022 کو شائع کیا.
واشنگٹن: امریکا نے جنگی بحری جہاز اورلڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جنگی جہاز اورلڑاکا طیارے بھیجنے کا فیصلہ امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن اورابوظہبی کے کراؤن پرنس محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹٰیلی فون پرگفتگو کے بعد کیا گیا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 260
Visit Yesterday : 536
This Month : 796
This Year : 64515
Total Visit : 169503
Hits Today : 2924
Total Hits : 878636
Who's Online : 4




















