اقرا عزیز کا شرمیلا فاروقی کی تنقید پر کرارا جواب
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 7 September 2021 کو شائع کیا.
کراچی: اقرا عزیز نے اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹ پر شرمیلا فاروقی کی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔حال ہی میں ماں بننے والی اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے شوہر یاسر حسین اور بیٹے کبیر حسین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ یاسر حسین نے ماں بننے کے سفر کے دوران میری بہت مدد کی‘‘۔دوسری جانب پیپلزپارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے اداکارہ کی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس میں فخرکرنے کی کوئی بات نہیں، بچوں کی پرورش کی ذمہ داری صرف ماں کی نہیں ہوتی بلکہ والد کی بھی ہوتی ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 257
Visit Yesterday : 536
This Month : 793
This Year : 64512
Total Visit : 169500
Hits Today : 2882
Total Hits : 878594
Who's Online : 7




















