انسانی حقوق پرطالبان اورمغربی ممالک میں مذاکرات ہوں گے
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 22 January 2022 کو شائع کیا.
اوسلو: انسانی حقوق پرطالبان اورمغربی ممالک کے درمیان اجلاس آئندہ ہفتے ناروے میں ہوگا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ناروے کے وزارت خارجہ کے مطابق طالبان وفدانسانی حقوق پرمذاکرات کے لئے آئندہ اوسلو آئے گا۔انسانی حقوق کی صورتحال پرطالبان کے ساتھ امریکا، برطانیہ، فرانس ،اٹلی اوریورپی یونین کے نمائندوں کے مذاکرات متوقع ہیں۔ناروے کی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ طالبان وفد کی ناروے آمد کا مقصد یہ نہیں کہ طالبان کوتسلیم کرلیا گیا ہے لیکن جو لوگ ایک ملک چلا رہے ہیں ان سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔مذاکرات کے لئے طالبان وفد کی قیادت طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرخارجہ امیر اللہ متقی کریں گے
ٹیگز:-




































Visit Today : 203
Visit Yesterday : 563
This Month : 2930
This Year : 66649
Total Visit : 171637
Hits Today : 931
Total Hits : 902506
Who's Online : 3






















