منال خان کی شوہرکے ساتھ کرتارپورمیں تصویر پر تنقید
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 19 January 2022 کو شائع کیا.
لاہور: معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے حال ہی میں سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور کا دورہ کیا اور وہاں کھینچی گئی اپنی ایک رومانوی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس پر جوڑے کو شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔اداکارہ منال خان اوراحسن محسن جوگزشتہ برس ستمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا پر شیئرکی گئی تصویر میں منال خان گوردوارہ صاحب کے سامنے اپنے شوہر احسن محسن کے ساتھ کافی قریب کھڑی ہوئی ہیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 261
Visit Yesterday : 536
This Month : 797
This Year : 64516
Total Visit : 169504
Hits Today : 2961
Total Hits : 878673
Who's Online : 4




















