کورونا نے مزید 7 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 4340 مثبت کیسز رپورٹ
www.bbcnewshd.com نے Monday، 17 January 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 809 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4340 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 7 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.71 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 781 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 186
Visit Yesterday : 536
This Month : 722
This Year : 64441
Total Visit : 169429
Hits Today : 1057
Total Hits : 876769
Who's Online : 1




















