دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان
www.bbcnewshd.com نے Monday، 17 January 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی وڈ وڈ کی سپراسٹاردپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں اپنے تمام خطرناک اورایکشن سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں دپیکا پڈکون نے کہا کہ فلم ’پٹھان‘ میں باڈی ڈبل کے بجائے تمام خطرناک سین خود کریں گی۔دپیکا پڈکون کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایسے خاندان سے ہے جہاں اسپورٹس سے سب محبت کرتے ہیں اوراسی لئے وہ ایکشن اورخطرناک سین کرنا انہیں پسند کیونکہ اسپورٹس میں بھی جسمانی فٹنس اہم ہوتی ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 159
Visit Yesterday : 536
This Month : 695
This Year : 64414
Total Visit : 169402
Hits Today : 898
Total Hits : 876610
Who's Online : 1




















