کراچی میں سردی کی نئی لہرآنے کا امکان
www.bbcnewshd.com نے Monday، 17 January 2022 کو شائع کیا.
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی نئی لہرآنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی نئی لہرآنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں ہونے والی بارش کے بعد کراچی کا موسم مزید سرد ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 8 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔ دن میں موسم خنک اوررات کو سرد رہے گا۔دن میں درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کل بارش کا امکان ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 97
Visit Yesterday : 536
This Month : 633
This Year : 64352
Total Visit : 169340
Hits Today : 423
Total Hits : 876135
Who's Online : 4




















