غضنفر ملک،عابدخان اورظفر اقبال خان کی بلال احمد عباس سےخصوصی ملاقات،بلال احمد عباس کو بیٹی کی شادی کی مبارک باد دی
bbc news urdu نے Sunday، 16 January 2022 کو شائع کیا.
ملتان : صدرانجمن تاجران خان پلازہ کینٹ و معرف گلوکار، سماجی راہنماء بلال احمد کی صاحبزادی سارہ بلال کی شادی معروف اینکرپرسن علی خان کےہمراہ ہوئی اس سلسلہ میں مرکزی انجمن تاجران ملتان کینٹ، قومی امن کمیٹی پاکستان اور ہیلپرزبزنس کونسل کے مرکزی چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک، امن کمیٹی کینٹ کےصدرکلب عابدخان اور چئیرمین خان پلازہ کینٹ مرکزی تاجر وسماجی راہنماء ظفر اقبال خان نے خصوصی ملاقات کےدوران بلال احمد عباس کومبارکباد اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے دعاؤں اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا
ٹیگز:-










































Visit Today : 182
Visit Yesterday : 536
This Month : 718
This Year : 64437
Total Visit : 169425
Hits Today : 1030
Total Hits : 876742
Who's Online : 10




















