یوکرین پر حملے سے متعلق برطانیہ نے بھی روس کو دھمکی دے دی
www.bbcnewshd.com نے Friday، 7 January 2022 کو شائع کیا.
لندن: برطانوی وزارت خارجہ نے کہا کہ اگر روس نے یوکرین پر چڑھائی کی تو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کی سیکریٹری لِز ٹرس نے بیان دیا کہ ہم اپنے دوست (یوکرین) کے ساتھ ہر آنے والے دشمن کیخلاف کھڑے ہیں۔لِز نے یہ بھی کہا کہ روس جو اپنے پڑوسی ملک کیخلاف مہم چلا رہا ہے اسے ہم سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ اگر روس نے یوکرین پر چڑھائی کی تو روس کیلئے انتہائی برے نتائج ثابت ہوں گے۔سیکریٹری کا مزید کہنا تھا کہ روس بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہے جس کے تحت وہ اپنا جارحانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے اور بہانہ یہ بنا رہا ہے کہ یوکرین اسکے لیے خطرہ ہے
ٹیگز:-








































Visit Today : 257
Visit Yesterday : 536
This Month : 793
This Year : 64512
Total Visit : 169500
Hits Today : 2887
Total Hits : 878599
Who's Online : 7




















