وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی ترقی کے علمبردار ہیں ظہیر عباس چوہدری
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 4 January 2022 کو شائع کیا.
مانچسٹر: پاکستان تحریک انصاف مانچسٹرکے جنرل سیکریٹری ظہیر عباس چوہدری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی ترقی کے علمبردار ہیں۔ مہنگائی عارضی ہے اور عارضی مہنگائی سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کی خدمت اور علاقہ کی ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے تحریک انصاف حکومت نے صحت کارڈ جیسے منصوبہ جات شرو ع کر دیئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی قیادت میں پاکستان کے عوام کو صحت کارڈ دیئے جا رہے ہیں جس سے علاج مفت ہو گا یہ حکومت کی بڑی کاوش ہے اور عوام کیلئے بڑی سہولت ہے۔ انہوں نے کہ تحریک انصاف حکومت تعمیرو ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے
ٹیگز:-









































Visit Today : 134
Visit Yesterday : 536
This Month : 670
This Year : 64389
Total Visit : 169377
Hits Today : 694
Total Hits : 876406
Who's Online : 5




















