سعودی فورسزنے حوثیوں کے5 ڈرونز تباہ کردئیے
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 4 January 2022 کو شائع کیا.
ریاض: سعودی افواج نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے5 ڈرونزکوقبل از وقت تباہ کردیا۔سعودی عرب کے زیرقیادت عرب اتحاد کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کی جانب داغے جانے والے5 ڈرونزکوہدف تک پہنچنے سے قبل تباہ کردیا گیا۔حوثیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا سے ڈرونز داغے تھے۔ عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب اوراس کے شہریوں کی حفاظت اورحوثی باغیوں کی جارحیت کا بھرپورجواب دینے کے لئے تمام آپریشنل آپشنز موجود ہیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 134
Visit Yesterday : 536
This Month : 670
This Year : 64389
Total Visit : 169377
Hits Today : 701
Total Hits : 876413
Who's Online : 4




















