دورہ پاکستان؛ کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے
www.bbcnewshd.com نے Monday، 27 December 2021 کو شائع کیا.
کراچی: پاکستان ٹور کیلیے کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے، آسٹریلیا پاکستانی گراؤنڈز کو رونق بخشنے کے اپنے وعدے پر بدستور قائم ہے۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 3 ٹیسٹ، اتنے ہی ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کیلیے پاکستان کا 2022 میں دورہ کرنا ہے، ایک ماہ طویل اس دورے کا آغاز 3 مارچ سے ہوگا جبکہ اس کا اختتام 5 اپریل کو ہوگا، یہ آسٹریلوی ٹیم کا 24 برس بعد پاکستان کا پہلا ٹیسٹ ٹور ہوگا، سیکیورٹی ایشوز کی وجہ سے کینگروز 1998 کے بعد سے پاکستان ٹیم کے ساتھ میچز صرف اپنے ملک، متحدہ عرب امارات اور انگلینڈ میں کھیلتے رہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 212
Visit Yesterday : 536
This Month : 748
This Year : 64467
Total Visit : 169455
Hits Today : 1129
Total Hits : 876841
Who's Online : 6




















