ملتان،چرچ آف پاکستان جمیل آباد میں کرسمس اور قائد اعظم ڈے ، قائد اعظم کے فرمودات پرعمل پیراہوکرھم پاکستان کو مستحکم اور خوشحال ملک بنا سکتےہیں : مقررین کا تقریب سے خطاب
bbc news urdu نے Sunday، 26 December 2021 کو شائع کیا.
ملتان (صفدر بخاری سے) کرسمس اور یوم قائد اعظم کے حوالہ سے چرچ آف پاکستان جمیل آباد ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانان خصوصی ممبران کینٹ بورڈ رانامحمداشرف، ثنااکبر شاہ، سماجی راہنماء صائمہ علی،چیف کوارڈی نیٹر قومی امن کمیٹی پاکستان غضنفرملک نے کہا قائد اعظم کے فرمودات پرعمل پیراہوکرھم وطن عزیز پاکستان کو مستحکم اور خوشحال ملک بنا سکتےہیں اس ضمن میں بین المذاھب و بین المسالک ھم اہنگی کے لیے مل کر فعال کردار ادا کرناہوگا تقریب میں پادری نعیم جاوید نے ملکی استحکام اور خوشحالی کےلیے دعاکرائی جبکہ ممبران کینٹ بورڈ اختر رسول، غلام جیلانی، وسیم بشیر، راناعمیرسمیت دیگرشریک تھے
ٹیگز:-









































Visit Today : 134
Visit Yesterday : 536
This Month : 670
This Year : 64389
Total Visit : 169377
Hits Today : 697
Total Hits : 876409
Who's Online : 5




















