امریکی نائب صدر بھی اپنے ملک میں نسلی امتیاز سے محفوظ نہیں
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 26 December 2021 کو شائع کیا.
واشنگٹن: امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے شکوہ کیا ہے کہ اگر میں سفید فام ہوتیں تو میڈیا کا برتاؤ مختلف ہوتا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نےمیڈیا کی جانب سے امتیازی سلوک برتنے کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کوریج میں ان کے ساتھ ہونے والا سلوک سفید فام خاتون نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔نائب امریکی صدر نے مزید کہا کہ میں سفید فام اور مرد ہوتیں تو میرے متعلق ایسی بے بنیاد خبریں شائع نہ کی جاتیں۔ کملا ہیرس نے اپنے قریبی دوستوں کو یہ بھی بتایا کہ بے جا تنقید اور دباؤ ان کے کام میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 158
Visit Yesterday : 536
This Month : 694
This Year : 64413
Total Visit : 169401
Hits Today : 880
Total Hits : 876592
Who's Online : 2




















