نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کردیا ہے، فواد چوہدری
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 26 December 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کردیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے خلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا، ان نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کردیا ہے کہ کس طرح وہ ایک مافیا کی طرح عدالتوں سمیت اداروں کو بلیک میل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 181
Visit Yesterday : 536
This Month : 717
This Year : 64436
Total Visit : 169424
Hits Today : 1018
Total Hits : 876731
Who's Online : 10




















