رانا شمیم کا بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کیے جانے کا انکشاف
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 26 December 2021 کو شائع کیا.
ا
سلام آباد: رانا شمیم کی جانب سے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا ہے، رانا شمیم نے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں کیے۔برطانوی سولیسٹر چارلس کے مطابق رانا شمیم، سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی دوست ہیں اور جس بیان حلفی میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے معزز ججز پر الزامات لگائے گئے ہیں اس پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں کیے گئے، نوازشریف رانا شمیم کو چیف جسٹس بنانا چاہتے تھے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 212
Visit Yesterday : 536
This Month : 748
This Year : 64467
Total Visit : 169455
Hits Today : 1131
Total Hits : 876843
Who's Online : 4




















