کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے؛ شدت 4.8 ریکارڈ
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 25 December 2021 کو شائع کیا.
کوئٹہ: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ، پشین کچلاک، خانوزئی اور بوستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز قلات سے 40 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 257
Visit Yesterday : 536
This Month : 793
This Year : 64512
Total Visit : 169500
Hits Today : 2888
Total Hits : 878600
Who's Online : 7




















