کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 0.60 فیصد کی سطح پر آگئی
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 19 December 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک میں کورونا کی وبا میں بتدریج کمی ہورہی ہے اور گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح گر کر 0.60 کی سطح پر آگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 640 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 259 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 2 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.60 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 656 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
ٹیگز:-




































Visit Today : 262
Visit Yesterday : 563
This Month : 2989
This Year : 66708
Total Visit : 171696
Hits Today : 1374
Total Hits : 902949
Who's Online : 7






















