نور ویلفئیر فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن محترمہ میمونہ بندیشہ کی خدمات پر سلام پیش کرتا ہوں : میاں امتیاز احمد شیخ
bbc news urdu نے Sunday، 5 December 2021 کو شائع کیا.
ملتان ( صفدربخاری سے ) نور ویلفئیر فاؤنڈیشن تصیحل کبیروالا اور نیشنل تاجر اتحاد کے زیراہتمام جرسیاں اورشالز تقریب تقسیم سے میاں امتیاز احمد شیخ مرکزی چیئرمین نیشنل تاجراتحاد نے خطاب کرتےھوے کہا کہ نور ویلفئیر فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن محترمہ میمونہ بندیشہ کو سلام پیش کرتا ہوں جو غریب طلباء اورطلبات کو اپنے ادارہ کے زیراہتمام مفت تعلیم اور کتب بیگز اور فری تعلیم دیتی ھیں امتیاز شیخ نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ علم حاصل کرنا بہت لازمی ھے تعلیم ہی وہ واحد زریعہ ھے جس سے اچھا انسان بنا جا سکتا ھےاور خصوصی طور پر دہی علاقوں میں تعلمی رجحان بہت کم ھے نور ویلفئیر فاؤنڈیشن بہت اہم کردار ادا کر رھا ھےجو کہ نہایت ہی قابل تعریف ھے
ٹیگز:-







































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 531
This Month : 5190
This Year : 68909
Total Visit : 173897
Hits Today : 2022
Total Hits : 955691
Who's Online : 10























