ملتان ، بجلی، پیٹرول اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، نا اہل حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا ہے : مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ملتان
bbc news urdu نے Saturday، 4 December 2021 کو شائع کیا.
ملتان (صفدر بخاری سے) مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی ضلعی صدر روبینہ خلیل جنرل سیکرٹری و سابق رکن پنجاب اسمبلی خوالہ امجد سیکرٹری اطلاعات مدیحہ شیخ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں آئے دن بجلی، پیٹرول اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں جس کی وجہ سے خودکشیوں کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا ہے سٹاک مارکیٹ کا کریش ہونا.. روپے کی دن بدن بے قدری حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے پاکستانی عوام مسلم لیگ ن کے دور کو یاد کر رہے ہیں تینوں رہنماؤں نے کہا کہ لاہور اور خانیوال کے ضمنی الیکشن میں بڑی لیڈ سے مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی
ٹیگز:-






































Visit Today : 133
Visit Yesterday : 531
This Month : 5110
This Year : 68829
Total Visit : 173817
Hits Today : 592
Total Hits : 954261
Who's Online : 6























