پنڈی بھٹیاں(امبرین بلوچ)سید عمران شاہ علی زیدی بہت اچھی شخصیت کے مالک ہے۔ ان کا اپنا دربار ہے ۔دربار کا نام سید ناصر حسین نوری حضوری یہ شاعر ہے الّلہ کے ولی ناصر جلّی حسین دربار عمران شاہ کا اپنا شاعر درپیر دا واسدا رہوٕے منگدے رہن سوالی صدا شاہ حیات داکرم راوہےجناں کیتی ہے لجپالی قسم رب دی انجم اس در توں گیا نہیں کوئی  خالی در پیر ناصر داوسدا روئے صدا منگدے رہین سوالی پنڈی بھٹیاں میں عرس 17اور 18 ستمبر کو 19 کو ساتھ میں حضرت علی کی مجلس ہوتی ہے اور ساتھ میں زنجیر زنی ہوتی ہے پنڈی بھٹیاں کے گردونواح کے مولا علی کو ماننے والے کتنے ہوتے ہیں اور ساتھ میں دربار سید ناصر حسین نوری حضوری بڑا عرس ہوتا ہے جہاں پر مومنین بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں جہاں پر سید شاہ لقمان ساتھ میں سید عمران علی زیدی زیر نگرانی ہوتا ہے اس عرس میں نوحہ خوانی بھی کی جاتی ہے لا فتح کا لاڈلا کربلا بسانے آگیا ڈوبتی کشتی کو ساحل سے لگانے آ گیا اس عرس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین اپنی منت لے کر آتے ہیں اور یہاں پر لنگر کا بھی وسیع انتظام ہوتا ہے اور اگر سکیورٹی کی بات کریں سکیورٹی کی بڑے اچھے انتظامات ہوتے ہیں اس عرس میں سیاسی اور سماجی شخصیات تشریف لاتے ہیں اس عرس سید عمران زیدی کی زیر نگرانی اچھی طرح سے سر انجام پاتا ہے