سربراہ ٹی ایل پی سعد رضوی کو رہا کردیا گیا
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 18 November 2021 کو شائع کیا.
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا ہے۔ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی ختم کرکے انہیں رہا کردیا ہے۔ ان کی رہائی کوٹ لکھپت جیل سے عمل میں آئی ہے۔ گزشتہ ہفتے حکومت نے سعد رضوی سمیت ٹی ایل پی کے کئی رہنماؤں کے نام فورتھ شیڈول کی لسٹ سے نکالے تھے۔تحریک لبیک پاکستان کے ترجمان نے سعد رضوی کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔واضح رہے کہ سعد رضوی کو رواں برس اپریل کے وسط میں لاہور پولیس نے حراست میں لیا تھا۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 215
Visit Yesterday : 536
This Month : 751
This Year : 64470
Total Visit : 169458
Hits Today : 1257
Total Hits : 876969
Who's Online : 5




















