جیکلین نے بالوں کو گھنگریالے کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 16 November 2021 کو شائع کیا.
ممبئی: بالوں کو گھنگر یالے کرانے کی خواہش مند خواتین کے لیے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار اپنے مذاحیہ مزاج کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے جیکلین فرنانڈیز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بالوں کو گھنگر یالے کر رہی ہیں۔اکشے کمار نے ویڈیو کے کیپشن میں خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ایک جگاڑ ہے جس کا کریڈٹ ’جیکلین جگاڑو‘ کو جاتا ہے، ویڈیو کو دیکھیں اور سیکھیں کہ کس طرح ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بلندی پر بالوں کو گھنگر یالا کیا جاتا ہے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 244
Visit Yesterday : 536
This Month : 780
This Year : 64499
Total Visit : 169487
Hits Today : 2776
Total Hits : 878488
Who's Online : 3




















