سرگودھا  : اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام گلوبل ڈے آف ایکشن کے موقع پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین اور غزہ کے حق میں تحریریں درج تھیں، مزید تفصیلات  محمد بلال اس رپورٹ میں