سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد تین سال کی پابندی ختم
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 18 January 2024 کو شائع کیا.
سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری پر واپس نا آنے والے افراد پر تین سال کی عائد پابندی ختم کردی۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے وہ تمام ورکرز جو ایگزٹ ری انٹری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب واپس نہیں آسکتے تھے ان پر عائد تین سال کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ایئر پورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چیک پوسٹوں کے حکام کو تحریری طور پر اس کی اطلاع کردی گئی ہے، پابندی اٹھانے کے فیصلے پر منگل 16 جنوری سے عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 423
Visit Yesterday : 0
This Month : 423
This Year : 64142
Total Visit : 169130
Hits Today : 2417
Total Hits : 874232
Who's Online : 8




















